Quick Sports

Live News

ویرات کوہلی بہتر ہے یا بابر اعظم ، عمران خان نے بتا دیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پختہ یقین کا اظہار کیا کہ بابر اعظم ویرات کوہلی کی کامیابیوں کو پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک مقامی اسپورٹس صحافی سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ…